ای سی او اجلاس : راولپنڈی اسلام آباد میں سخت سکیورٹی انتظامات ،میٹرو سروس معطل

ای سی او اجلاس : راولپنڈی اسلام آباد میں سخت سکیورٹی انتظامات ،میٹرو سروس معطل

اسلام آباد: اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لئے راولپنڈی اسلام آباد میں سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔جڑواں شہروں میں بدھ کوعام تعطیل رہی جبکہ اسلام آباد میٹرو سروس صرف صدر سے فیض آباد تک چلی جبکہ فیض آباد سے سیکرٹریٹ تک چلنے والی میٹرو سروس کو بند کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد جاری ای سی او سربراہ اجلاس کی سکیورٹی کے پیش نظر شہر بھر میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی ۔

مصنف کے بارے میں