فلم ’موم‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا

فلم ’موم‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا

فلم ’موم‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا

ممبئی:فلم ’موم‘ موشن پوسٹر جاری کردیا گیاہے۔فلم ’موم‘کی کہانی ایک ماں پر مبنی ہے،  اس فلم میں سری دیوی، عدنان صدیقی اور سجل علی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جب کہ فلم کی دیگر کاسٹ میں نوازالدین صدیقی، اکشے کھنہ، سشانت سنگھ، امریتا پوری شامل ہیں۔

 بالی ووڈ کی نئی آنے والے فلم ’موم‘ 3 مختلف زبانوں ہندی، تامل اور تیلگو میں رواں سال 14جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کیلیے پیش کی جائے گی۔