پیرس کو 2024 اولمپک گیمز کی میزبانی دینے کا فیصلہ کرلیا گیا

پیرس کو 2024 اولمپک گیمز کی میزبانی دینے کا فیصلہ کرلیا گیا

پیرس:  فرانس کے دارالحکومت پیرس کو 2024 اولمپک گیمز کی میزبانی دینے کا فیصلہ کرلیاگیا، تاہم اس کا باضابطہ اعلان 13 ستمبر کو لیما میں آئی اوسی کانگریس میں ممبران سے منظوری کے بعد ممکن ہوسکے گا۔پیرس کو 2024 اولمپک گیمز کی میزبانی دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اسی طرح 2028 گیمز کی میزبانی بھی لاس اینجلس کو ملنا یقینی ہوچکا ہے، پیرس اس سے قبل 1992، 2008ا ور2012 میں گیمز میزبانی کے امیدواروں میں شامل رہا لیکن تینوں بار اسے ناکامی ملی تھی لیکن اب اس نے اولمپکس گیمز کی میزبانی یقینی بنالی ہے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں