دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں

دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں
دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں
دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں
دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں
دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں
دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں
دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں
دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں
دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں
دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں
دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں
دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں
دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں
دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں
دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں
دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں
دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں
دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں
دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں
دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں
دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں
دنیا بھر میں ممنوع 10 غذائیں

دنیا بھر میں کھانے کی کئی ایسی اشیا ہیں جو ایک ملک میں بہت پسند کی جاتی ہیں لیکن دیگر ممالک میں ان پر پابندی ہے ۔ آپ کو ان کے بارے میں بتاتے ہیں ۔

سموسہ

 

 دنیا بھر میں پسند کی جانی والی خوراک سموسہ پر صومالیہ میں پابندی ہے۔ صومالیہ میں شباب گروپ نے سموسہ پر 2011 میں یہ کہتے ہوئے پابندی لگادی تھی کہ سموسہ عیسائیت کی علامت ہے۔

کیچپ

فرانس ایسا ملک ہے جہاں لوگ جو کھانا چاہیں وہ ان کو ملتا ہے لیکن کوئی چپس کے ساتھ ٹماٹر کا کیچب کھانا چاہے تو اس کے لیے فرانس سے باہر نکلنا پڑے گا کیونکہ فرانس میں ٹماٹو کیچپ پر پابندی ہے۔ فرانس میں 2011 میں ٹماٹو کیچپ پر پابندی لگادی گئی تھی۔

کنڈر ایگز

اطالوی کمپنی کی طرف سے بچوں کے لیے تیار کی جانے والی کنڈر ایگز  پر امریکا میں پابندی ہے۔ امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ بچوں کے لیے نقصان دہ ہے۔

چیوگم

پاکستانیوں کی پسندیدہ چیز چیوگم پر سنگاپور میں مکمل پابندی ہے۔ 1992 میں سنگاپور کی حکومت نے چیوگم بنانے، بیچنے اور کھانے پر مکمل پابندی لگادی تھی۔

جیلی

جیلی بھی برصغیر میں بچوں کی پسندیدہ چیز ہے لیکن اگر برصغیر کے بچے یورپ جائیں تو ان کو معلوم ہونا چاہیے کہ یورپ میں جیلی منی کپس پر مکمل پابندی ہے۔ یورپی یونین کا کہنا ہے کہ جیلی میں موجود بعض اجزا بچوں اور معمر افراد کے لیے نقصان دہ ہیں۔

گھوڑے کا گوشت

گھوڑے کے گوشت کے شوقین افراد کو جان لینا چاہیے کہ انگریزی بولنے والے کسی ملک میں گھوڑے کا گوشت نہیں کھایا جاتا ہے اور یورپ اور امریکا کی حکومتوں  کی طرف سے گھوڑے کا گوشت بیچنے اور کھانے پر پابندی ہے۔

کچا دودھ

کینیڈا اور امریکی کی 22 ریاستوں میں کچے دودھ ان پیسچرائزڈ ڈیری مصنوعات پر پابندی ہے۔ حکومتوں کا کہنا ہے کہ غیر پسچرائزڈ دودھ اور ڈیری مصنوعات سے جراثیم پھیل جاتے ہیں ۔

ہیگز

ہیگز (سکاٹ لینڈ کا ایک کھانا جو کِسی جانور کے دِل اور جِگَر سے تیّار کیا جاتا ہے) پر امریکا میں پابندی ہے۔ امریکا میں ہیگی پر لگی پابندی کو 40 سال ہو گئے ہیں ۔

فوئی گراس

اگر بطخ کا گوشت خانے کے شوقین ہیں تو اپ کے علم میں ہونا چاہیے کہ فوئی گراس(بطخ کے جگر سے تیار ہونے والی ڈش) پر یورپ، امریکا حتیٰ کے بھارت میں بھی پابندی ہے۔ ان ممالک کا کہنا ہے کہ یہ لگژری فوڈ ہے اس لیے اس پر پابندی لگائی گئی ہے۔

گائے کا گوشت

دنیا بھر کے لیے پسندیدہ گوشت پر بھارت میں پابندی ہے۔  ہندوستان میں ہندووں کے ہاں گائے کو مقدس سمجھاجاتا ہے اس کے ذبح کرنے اور گوشت کھانے پر پابندی ہے۔