چین 2020ء تک دنیا کی دوسری بڑی شراب منڈی

چین 2020ء تک دنیا کی دوسری بڑی شراب منڈی

شراب سازی کی صنعت کی وائن ایکسپو نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ چین 2020ء تک جب شراب کی فروخت ملک میں 21 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ دنیا کی دوسری سب سے بڑی مارکیٹ بن جائے گا۔

یہ اعدادوشمار وائن ایکسپو جو کہ دنیا کی ممتاز شراب اور سپرٹ کی نمائش ہے کے سی ای او بلیائو می ڈیوس کی طرف سے ایک پریس کانفرنس میں جاری کئے گئے۔ یہ پیشنگوئی کی گئی ہے کہ جو کہ امریکہ ، برطانیہ اور فرانس کے بعد اس وقت چوتھے نمبر پر ہے کی آئندہ تین سالوں میں خوردہ قیمتوں میں 39.8فیصد کا اضافہ ہو گا ، امریکہ گذشتہ سال کے حجم میں 11.9فیصد کے اضافے کے بعد 2020ء تک 38بلین امریکی ڈالر کے ساتھ سرفہرست رہے گا ۔

وائن ایکسپو بین الاقوامی شراپ اور سپرٹ کی نمائش ہے جو  اس سال 18جون سے 21جون تک بوڈیوکس فرانس میں منعقد ہو گی ۔

مصنف کے بارے میں