پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا مختلف علاقوں میں سر چ آ پر یشن، 9مشتبہ افرادگرفتار

پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا مختلف علاقوں میں سر چ آ پر یشن، 9مشتبہ افرادگرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس،پا کستا ن رینجرز   اور حساس اداروں کے افسران و  جو انو ں کا  سبز ی منڈی، شمس کا لو نی اور  گردو نواح میں سر چ آپریشن، دوران سر چ آ پر یشن 9مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقات شروع کر دی گئیں، 400گھر وں اور  600 افراد کو چیک کیا گیا، دوران سر چ دو عدد مو ٹر سائیکل بغیر کا غذات قبضہ پولیس میں لے لیے گئے، سر چ آ پر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے.

ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی کے مطا بق اسلام آ باد پو لیس ،پا کستا ن رینجر ز اور حساس اداروں کے افسران و جو انو ں نے تھا نہ شمس کا لو نی اور گردو نواح میں سر چ آ پر یشن کیا، اس سر چ آ پر یشن میں ایس پی انڈ سٹر یل ایر یا  لیاقت حیا ت نیازی، ایس ایچ او تھانہ شمس کا لونی،  ایس ایچ او تھانہ سبز ی منڈی، اسلام آ باد پو لیس ، پا کستا ن رینجر ز کے افسران و جو انو ں نے حصہ لیا، سر چ آپر یشن کے دوران 09مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں گئیں ، 400گھر وں اور600 افراد کو چیک کیا گیا، دوران سر چنگ دو عدد مو ٹر سائیکل بغیر کا غذات قبضہ پولیس میں لے لیے گئے.

ایس ایس پی آ پر یشز اسلام آ باد سا جد کیا نی کہا کہ اس سر چ آ پر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یت کی ہے کہ وہ سر چ آپریشن کوجا ری رکھیں چیکنگ کو مو ثر بنا ئیں اور اپنے علا قوں میں پٹر ولنگ کو مزید سخت کر یں ۔

مصنف کے بارے میں