بھارت کے فائیو سٹار ہوٹل میں غیر ملکی خاتون سیاح سے زیادتی

بھارت کے فائیو سٹار ہوٹل میں غیر ملکی خاتون سیاح سے زیادتی

نئی دہلی :خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ ہوٹل کے سیاحتی گائیڈ نے 4 ساتھیوں کے ساتھ مل کر زیادتی کی۔ مبینہ زیادتی کاشکار امریکی خاتون کا نئی دلی پولیس سے مقدمہ درج کرنےکامطالبہ کیا ہے۔
خاتون نے دلی پولیس کو خط لکھا ہے ،جس میں اس نے بتایا کہ میں اس قدرصد مے میں تھی کہ فورابھارت چھوڑ دیا تھا اور اب میں بیان درج کرانے کے لیے آنے کو تیار ہوں۔
بھارت میں غیر ملکی خواتین سے زیادتی کے واقعات تواتر سے ہوتے ہیں نئی دہلی دنیا کے اُن چند شہر وں شامل ہے جہاں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات سب سے زیادہ رپورٹ ہوتے ہیں،نئی دہلی میں ٹرینیں، ہوٹل،سڑکیں،فلاحی ادارے غرض یہ کہ کوئی بھی جگہ خواتین کے لیے محفوظ نہیں ہیں