بالی ووڈ اداکارہ بولڈ سیلفی شیئر کرنے پر تنقید کا نشانہ بن گئی

بالی ووڈ اداکارہ بولڈ سیلفی شیئر کرنے پر تنقید کا نشانہ بن گئی

ممبئی :بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ امیشا پاٹل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی سیلفی مداحوں سے شیئر کی مگر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ امیشا پاٹل نے اپنی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی تو فالوورز اور فرینڈز نے اس تصویر کو بولڈ قرار دیکر کہا کہ ایسی تصاویر شیئر نہیں کرنی چاہئیں اور امیشا کی پوسٹ پر تنقیدی کمنٹس کئے۔

اس سے قبل کئی بالی وڈ اداکاراﺅں کو ان کی متنازعہ تصاویر پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑاہے اور کئی فالوورز نے شدید الفاظ میں امیشا پاٹل کو اس طرح کی سیلفی بنانے سے منع کردیا