علامہ اقبال یونیورسٹی میں شہد کی مکھیوں کا حملہ، ایک شخص جاں بحق

علامہ اقبال یونیورسٹی میں شہد کی مکھیوں کا حملہ، ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد: اسلام آباد کی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے عقب میں شہد کی مکھیوں کے چھتے لگے تھے جن کی صفائی کے لئے عملہ وہاں پہنچا تو ایک چھتا نیچے گر گیا جس کے نتیجے میں مکھیوں نے یونیورسٹی کے ملازمین پر حملہ کر دیا۔

حملے کے نتیجے میں گلزار نامی مالی جاں بحق جب کہ 5 افراد زخمی بھی ہو گئے۔ شہد کی مکھیوں کے حملے کے باعث یونیورسٹی میں بھگڈر اور خوف و ہراس بھی پھیل گیا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں