ایسے طریقے جس سے آپکے جوتے کی اونچی ہیل آپ کو تنگ نہیں کر سکتے

ایسے طریقے جس سے آپکے جوتے کی اونچی ہیل آپ کو تنگ نہیں کر سکتے

نیویارک: اکثرخواتین کو یہ شکایت رہتی ہے کہ ان کو اونچی ایڑھی کا جوتا تو پسند ہے لیکن وہ گرنے سے ڈرتے ہوئے خریدنا پسند نہیں کرتیں۔ماہرین کے مطابق کس طرح کا جوتا لینا چاہیئے جس کی ایڑھی بھی ہو اور آپ گریں بھی نا۔چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
1۔ جوتے کی چوڑائی
جوتے کیت تلوے کی موٹائی ہو گی تو گرنے کے چانسز بہت کم ہوتے ہیں ۔کیونکہ یہ خواتین کے وزن کو برقرار رکھنے کے لیے انتہائی اہم کام سر ا نجام دیتے ہیں۔
2۔جوتے کی ایڑھی کا سائز
#جوتے کی ایڑھی کاآخری حصہ ذرا کھلا ہونا چاہیئے ۔ اس سے گرنے کے امکانات کم سے کم ہو اجاتے ہیں ۔
3۔جوتے کا آخری حصہ نہ زیادہ کھلا ہو اور نہ زیادہ تنگ ہو ، کیونکہ تنگ ہونے کی وجہ سے پسینہ آکر پھسلنے کا امکان ہو تا ہے جبکہ کھلا ہونے کی وجہ سے توازن برقرار رکھنا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے ۔