استنبول میں داعش کے 29 مشتبہ شدت پسند گرفتار

استنبول میں داعش کے 29 مشتبہ شدت پسند گرفتار

استنبول:  ترکی کے دارالحکومت استنبول میں داعش کے 29 مشتبہ شدت پسند وں کو  گرفتار کر لیا گیا۔

ترکی کے خبر رساں ادارے، ’انادولو‘ نے خبر دی ہے کہ ترک پولیس نے استنبول میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران داعش کے گروپوں کے ہمراہ لڑائی میں مشتبہ 29افراد کو حراست میں لیا،  29 میں سے 22  شدت پسند غیر ملکی شہری ہیں جبکہ باقی 7 ترکی کے شہری ہیں۔

یہ خبر سرکاری تحویل میں کام کرنے والے خبر رساں ادارے نے جاری کی ہے۔ ملزمان ملک واپس جانے کا منصوبہ تیار کر رہے تھے۔

مصنف کے بارے میں