امیتابھ بچن اور رشی کپور 26 سال بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

امیتابھ بچن اور رشی کپور 26 سال بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

 امیتابھ بچن اور رشی کپور 26 سال بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

ممبئی:  امیتابھ بچن اور رشی کپور 26 سال بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار ہے۔بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن اور رشی کپور نے نوجوان ہدایت کار امیش شکلا کی فلم ’’102 ناٹ آؤٹ‘‘ میں کامکریں گے۔ جس کے بعد اب دونوں 26 سال بعد ایک ساتھ  پھر جلوہ گر ہوں گے جب کہ فلم میں امیتابھ بچن رشی کپور کے والد کے کردار میں نظر آئیں گے اور فلم کی کہانی 102 سالہ گجراتی دتاریا وکھاریہ کی زندگی کے گرد گھومتی ہے۔پر مبنی ہے۔

دوسری جانب لیجنڈری اداکار رشی کپور26 سال بعد ایک ساتھ کام کرنے پر پر جوش ہیں اور انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا ہے۔