کپڑوں سے پھلوں کے داغ دور کریں

کپڑوں سے پھلوں کے داغ دور کریں
کپڑوں سے پھلوں کے داغ دور کریں
کپڑوں سے پھلوں کے داغ دور کریں
کپڑوں سے پھلوں کے داغ دور کریں
کپڑوں سے پھلوں کے داغ دور کریں
کپڑوں سے پھلوں کے داغ دور کریں

لاہور:کپڑے سے پھلوں کے داغ دور کرنے کے لئے داغ کو لیموں، گرم پانی اور صابن سے دھولیں۔
کپڑونں سے پھلوں کے داغ ہٹانا انتہائی مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن سا لگتا ہے ۔گھریلو خواتین کپڑون سے داغ ہٹانے کیلئے بہت سے ٹوٹکے اور حربتے استعمال کرتی نظر آتی ہیں لیکن پھر بھی داغ بالک نہیں جاتے لیکن ہم آپکو ایک آزمودہ نسخہ بتارہے ہیں جس کو آزمانے کے بعد یقینا آپ مشکل ترین داغوں سے نجات پا سکیں گے۔ 


اگر میوے کا دھبہ لگ جائے اور کپڑا دھل سکتا ہو تو کپڑے کو کسی چوڑے برتن کے منہ پر تان دیں اور دو تین فٹ کے فاصلے سے دھبے پر ابلتا ہوا پانی ڈالیں اگر پھر بھی دھبے کا نشان رہ جائے تو دھبے کو لیموں کے رس سے ترکرکے دھوپ میں سکھا لیں۔

کیلا، جامن اور انار کے داغ کو لیموں مل کر صابن اور گرم پانی سے دھولیں۔پھل کے داغ والے حصے کو ٹماٹر کے رس میں ڈبو کر خوب اچھی طرح ملیں، داغ دور ہوجائیں گے۔