جہلم میں نواز شریف کہاں قیام کریں گے ؟ نیو ٹی وی نے پتہ چلا لیا

جہلم میں نواز شریف کہاں قیام کریں گے ؟ نیو ٹی وی نے پتہ چلا لیا

اسلام آباد: نواز شریف کا قافلہ اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہو گیا ہے ۔قافلہ جو آہستہ آہستہ تین دن میں لاہور پہنچے گا ۔تاہم اس دوران میاں محمد نواز شریف کہاں قیام کریں گے ان جگہوں میں سے ایک جگہ کا پتہ چلا لیا گیا ہے  ۔

نیونیوز کے مطابق میاں محمد نواز شریف جہلم پہنچے پر ایک پرائیویٹ ہو ٹل میں قیام کریں ۔ تاہم ان کے قیام کو ابھی تک خفیہ رکھا جا رہاہے۔ جبکہ ان کے میزبان کون ہوں گے ؟ اس کا بھی ابھی تک نہیں پتہ چلا ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں