آرنلڈ کی نئی ایکشن فلم ”آفٹر میتھ“ کب ریلیز ہو گی، تاریخ کا اعلان ہو گیا

آرنلڈ کی نئی ایکشن فلم ”آفٹر میتھ“ کب ریلیز ہو گی، تاریخ کا اعلان ہو گیا

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کے ایکشن ہیرو آرنلڈ شیوارزنیگر کی نئی ایکشن فلم ”آفٹر میتھ“ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

فلم کی کہانی 2012ءمیں رونما ہونیوالے ایک جہاز کے حادثے کے گرد گھومتی ہے جس میں وکٹر نامی شخص کی بیوی اور بچہ ہلاک ہو جاتے ہیں، وکٹر ایئر ٹریفک کنٹرولنگ آفیسر کو حادثے کا سبب قرار دیتا ہے اور ذاتی طور پر واقعہ کی تحقیقات کرتا ہے۔

یہ فلم 7اپریل کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

مصنف کے بارے میں