سپریم کورٹ کے حکم پرتمام کمپنیوں کے دودھ کے ٹیسٹ ،صرف ایک کمپنی کا دودھ مضرصحت نہیں

سپریم کورٹ کے حکم پرتمام کمپنیوں کے دودھ کے ٹیسٹ ،صرف ایک کمپنی کا دودھ مضرصحت نہیں

اسلام آباد : ہ پی سی ایس آر میں اس حوالے سے تمام کمپنیوں کے دودھ کے نمونے ٹیسٹ کئے گئے اورصرف ایک کمپنی ’’پریماملک ‘‘کادودھ حفظان صحت کے معیارکے مطابق پایاگیاجبکہ باقی کمپنیوں کے دودھ کے نمونے معیارپرپورے نہیں اترے۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے مارکیٹ میں فروخت ہونے الے مضر صحت دودھ کی فروخت کے حوالے پی سی ایس آرکواحکامات جاری کئے تھے کہ مختلف برانڈزکے دود ھ کے ٹیسٹ کرائے جائیں ۔