سائنسدانوں نے 2022 میں سپر نووا دھماکے کی پیشگوئی کر دی

سائنسدانوں نے 2022 میں سپر نووا دھماکے کی پیشگوئی کر دی

نیویارک : 2022 میں نظام شمسی کے دو سیارے دھماکے سے ٹکرائیں گے۔ جی ہاں! سائنس دانوں نے پیش گوئی کی ہے کہ نظام شمسی میں ایک ہی مدار میں گردش کرنے والے دو سیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوجائیں گے۔

اس منظر کو سپرنووا کا نام دیا گیا ہے۔ دھماکے سے پیدا ہونے والی روشنی کو ٹیلی اسکوپ کے بغیر بھی دیکھا جا سکے گا۔

مصنف کے بارے میں