دیہات میں بجلی اور گیس کی فراہمی اولین ترجیح ہے:مراد علی شاہ

دیہات میں بجلی اور گیس کی فراہمی اولین ترجیح ہے:مراد علی شاہ

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ سید مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ دیہات میں بجلی اورگیس کی فراہمی اُن کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہو ں نے یہ بات کراچی میں دیہات کو بجلی اور گیس کی فراہمی کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت دیہات کو گیس اور بجلی فراہم کرنے کیلئے قابل تجدید اورکوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر کام کررہی ہے۔