مقبوضہ کشمیر ‘ بھارتی فوجیوں نے بارہ مولہ میں ایک نوجوان کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر ‘ بھارتی فوجیوں نے بارہ مولہ میں ایک نوجوان کو شہید کر دیا

آزاد کشمیر : فوجیوں نے گزشتہ رات ضلع بارہمولہ کے علاقے رفیع آباد میں بھی 2نوجوانوں کو شہید کر دیا تھا۔مسلسل126ویں روز بھی مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال‘ معمول کی زندگی شدید متاثر ‘فوج اور پولیس تعینات۔