عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے‘ وزیراعظم آزاد کشمیر

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے‘ وزیراعظم آزاد کشمیر

آزاد کشمیر : وزیراعظم آزاد کشمیر نےعالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے‘اقوام متحدہ کی قراردادیں اب بھی قابل عمل ہیں ‘ اگر تنازعہ کشمیر کو جلد از جلد حل نہیں کیا گیا تو خطے میں جنگ کے خطرہ کو ٹالا نہیں جاسکتا‘ان خیالات کا اظہار  انہوں نےبرسلز میں کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔