رجنی کانت اور عامر خان میں تصادم

رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم ’2.0‘ سے تصادم کا خطرہ ہ

رجنی کانت اور عامر خان میں تصادم

ممبئی: بھارتی فلم ڈسٹری بیوٹرز کے پاس 11 اگست کو ریلیز کےلیے پہلے ہی سے دو بڑی فلمیں ’ٹوائیلٹ: اے لو اسٹوری‘ اور ’دی رِنگ‘ موجود ہیں جن کے ہوتے ہوئے ان تاریخوں میں کسی تیسری بڑی فلم کی گنجائش نہیں نکل رہی اور اسی وجہ سے عامر خان اور رجنی کانت کی فلمیں مجبوراً دیوالی کے اختتامی ہفتے میں ایک ساتھ ریلیز کی جائیں گی۔

بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے وابستہ سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ ان دونوں فلموں کے ایک ساتھ ریلیز ہونے کی صورت میں دونوں کا بزنس متاثر ہوگا جس سے فلم انڈسٹری کو نقصان کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔’سیکرٹ سپر اسٹار‘ میں مرکزی کردار نبھانے کے علاوہ اس فلم کے پروڈیوسر بھی عامر خان ہی ہیں جو اپنی ’’عامر خان پروڈکشنز‘‘ کے پلیٹ فارم سے یہ فلم پیش کررہے ہیں.