وزیر ریلو ے خواجہ سعد رفیق کی مزار قائد پر حاضری

وزیر ریلو ے خواجہ سعد رفیق کی مزار قائد پر حاضری

کراچی : خواجہ سعد رفیق نے مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت چار بار ڈی ریل ہوئی ،اب راستہ نکل آیا ہے ،جمہوریت کے ماڈل میں شفافیت لانی ہے، تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے ،پاکستان کے ریاستی ادارے آئینی دائرے میں کام کر رہے ہیں ۔
وسائل نہ ہونے کے باوجود پاکستان ایٹمی طاقت بنا ،وسائل نہ ہونے کے باوجود پاکستان ایٹمی طاقت بنا، پاکستان کو بانیان پاکستان کے تصورات کے مطابق آگے نہیں بڑھا سکے ۔