پاکستانی خاتون نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کر دیا کاروباری 08:50 PM, 11 Feb, 2017 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! لاہور: عالمی بینک نے ایک پاکستانی خاتون ڈاکٹر تحسین سعید خان کو کریبیئن ممالک کیلئے اپنا نیا کنٹری ڈائریکٹر مقرر کیا ہے۔ وہ ان ملکوں کے ترقیاتی اورمالیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے ان کے ساتھ ٹھوس شراکت داری قائم رکھنے کی ذمہ دار ہوں گی۔ مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !