کنگنا رناوت ”تنو ویڈز منو3“ سے آﺅٹ

کنگنا رناوت ”تنو ویڈز منو3“ سے آﺅٹ

ممبئی : بالی وڈ میں اپنی سنجیدہ اداکاری کےلئے مشہور کنگنا رناوت فلم ”تنوویڈس منو3 “میں نظر نہیں آئیں گی۔ کنگنا کی جگہ کسی اور اداکارہ کو کاسٹ کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ فلم کے تیسرے حصے کی ہدایتکاری آنند رائے نہیں کریں گے بلکہ پہلی دونوں فلموں کے سکرپٹ لکھنے والے ہمانشو شرما ”تنو ویڈزمنو“ کے تیسرے حصے کی ہدایات دیں گے۔کہا جا رہا ہے کہ ہمانشو کے مشورہ پر ہی اس بار کنگنا کو شامل نہیں کیا جا رہا۔

مصنف کے بارے میں