لاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بسے بس مائیں سڑکوں پر آگئیں

میکسیکو سٹی: گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ماؤں کے عالمی دن سے پہلے میکسیکو میں مائیں اپنے لاپتہ بچوں کی بازیابی کے لیے سڑکوں پر نکل آئیں۔

لاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بسے بس مائیں سڑکوں پر آگئیں

میکسیکو سٹی: گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ماؤں کے عالمی دن سے پہلے میکسیکو میں مائیں اپنے لاپتہ بچوں کی بازیابی کے لیے سڑکوں پر نکل آئیں۔
شمالی امریکی ملک میں گزشتہ پانچ سال کے دوران 25 ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہوئے جن کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔ان کی افراد کی بازیابی کے لیے ان کی مائیں سڑکوں پر نکل آئیں جنہوں نے اپنے لاپتہ بچوں کی تصاویر اور بینرز اٹھارکھے تھے۔اس موقع پر غمزدہ ماؤں نے اعلیٰ عدلیہ سے اپنے بچوں کی بازیابی اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ ماؤں کا یہ احتجاج ہر سال ماؤں کے عالمی دن سے قبل گزشتہ کئی سال سے جاری ہے۔