گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آبادمیں مقابلہ حسن قرات ونعت

لاہور: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آباد میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تحصیل سطح پر پرنسپل رخسانہ ندیم بھٹہ کے زیر نگرانی مقابلہ حسن قرات اور نعت رسول مقبول کا انعقاد کیا گیا۔

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آبادمیں مقابلہ حسن قرات ونعت

لاہور: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آباد میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ضلعی سطح پر پرنسپل رخسانہ ندیم بھٹہ کے زیر نگرانی مقابلہ حسن قرات اور نعت رسول مقبول کا انعقاد کیا گیا۔

مقابلے میں ضلع بھر سے طالبات نے شرکت کی۔ طالبات نے نعت اور قرآنی آیات کی تلاوت سے حاضرین کے ایمان کو تازہ کیا۔ پرنسپل رخسانہ دندیم بھٹہ نے طالبات کو اپنے بزرگوں کی قربانیاں یاد کرواتے ہوئے اس ملک کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔