فیس بک اب یو ٹیوب سے ٹکرانے کیلئے تیار

فیس بک اب یو ٹیوب سے ٹکرانے کیلئے تیار

نیو یارک : فیس بک اب یوٹیوب اور ٹی وی نیٹ ورک جیسی مقبول ویب سائٹس سے ٹکرانے کی تیاریوں میں ہے۔مقبول سوشل ویب سائٹ ویڈیو کے لیے خصوصی ویب سائٹ متعارف کروا رہی ہے۔

”واچ ٹیب“ کے ذریعے صارفین اپنی مرضی کے مطابق ویڈیو دیکھ سکیں گے اور وہ یہ بھی دیکھ سکیں گے کہ ان کے دوست کیا دیکھ رہے ہیں۔

فیس بک کے مالک مارک زکربرگ نے کہا کہ ویڈیو دیکھنے کا مقصد یہ نہیں ہے کہ آپ غیر متحرک ہیں۔اس سے اپنے تجربات کو شیئر کرنے کا موقع مل سکتا ہے اور لوگوں کو اکٹھا کیا جا سکتا ہے۔

مصنف کے بارے میں