حماس اور الفتح کے درمیان مصالحت،معاہدہ طے پا گیا

حماس اور الفتح کے درمیان مصالحت،معاہدہ طے پا گیا

قاہرہ: فلسطینی تنظیم حماس اورالفتح کے درمیان مصالحتی معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

ترک خبر رساں ادارے نے فلسطینی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حماس کے سربراہ اسماعیل حانیہ نے اس معاہدے کے طے پانے کی تصدیق کی ہے۔ حماس اور الفتح کے وفود اس مصالحتی دستاویز کو مرتب کرنے میں 10 اکتوبر سے مصری دارالحکومت قاہرہ میں مذاکراتی عمل جاری رکھے ہوئے تھے۔

اس مصالحتی عمل میں یہ طے ہو گیا ہے کہ اب غزہ پر فلسطینی انتظامیہ کی عملداری قائم کی جائے گی۔

مصنف کے بارے میں