سی پیک کے ذریعے معاشی ترقی ہوسکے گی، یاسین انور

سی پیک کے ذریعے معاشی ترقی ہوسکے گی، یاسین انور

کراچی: بین الااقوامی میری ٹائم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یاسین انور نے کہا کہ دنیا بھر میں سیاسی اور بحری تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ پاکستان کو اپنے وسیع مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے پالیساں بنانا ہوں گی۔

اس موقع پر سری لنکن بحریہ کے ریٹائرڈ ایڈمرل ڈاکٹر جیانت کولو نے کہا کہ ہمیں سمندری ماحول کا تحفظ کرنا ہے۔ فشریز کے قوانین کو بہترکرنے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر جیانت کولو نے مزید کہا کہ قوانین پرچ عملدرآمد بحری سیکورٹی فورسز کی ذمہ داری ہے۔

 

 نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں