گوگل نے ”گوگل میپ“ میں نیا فیچر متعارف کروا دیا

لاہور: گوگل نے انڈرائیڈ فونز میں استعمال ہونیوالی ایپلیکیشن ”گوگل میپ“ اپ ڈیٹ کر دی۔ صارفین اب گوگل میپ میں اب اپنی پسندیدہ جگہوں کی فہرست بھی بنا سکیں گے۔

بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ کے مطابق گو گل نے گزشتہ روز اپنی ایپلیکیشن گوگل میپ میں فہرست شامل کرنے کا نیا فیچر متعارف کروایا جو صارفین کو پسندیدہ جگہوں کی فہرست بنانے کے ساتھ ساتھ اسے اپنے دوستوں اور عزیزوں سے شیئر کرنے کا موقع بھی دے گا۔ اس کے ساتھ ہی ایسی فہرست بھی گوگل میپ میں بنائی جا سکیں گی جہاں جانے کے آپ خواہش مند ہیں۔ علاوہ ازیں آ پ اس فہرست کو آ ف لائن میپ میں بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔