وزیر اعظم نواز شریف نے کھاد پر سب سڈی جاری رکھنے کا حکم

وزیر اعظم نواز شریف نے کھاد پر سب سڈی جاری رکھنے کا حکم

اسلام آباد:وزیر اعظم نواز شریف نے کھاد کی سب سڈی ختم کرنے پر نوٹس لے لیا۔ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے کھاد پر سب سڈی جاری رکھنے کا حکم دے دیا ۔

وزیراعںم کا کہنا ہے کہ کسان ملکی معیشت کا اہم حصہ ہیں .حکومت زراعت کو انتہائی اہمیت دیتی ہے سب سڈی جاری رکھی جائے  .وزیراعظم نے مزید کہا کہ ملک میں زرعی ترقی کے لیے کسانوں کو مزید سہولیات فراہم کی جایئنگی . جی ڈی پی میں اضافہ کے لیے کسانوں کو ضروری سہولیات فراہم کی جایئں .