وزیرداخلہ چوہدری نثار 3 روزہ سرکاری دورہ پر برطانیہ روانہ

وزیرداخلہ چوہدری نثار 3 روزہ سرکاری دورہ پر برطانیہ روانہ

اسلام آ باد :وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان برطانیہ کے 3روزہ سرکاری دورے پر چلے گئے ۔ چوہدری نثار علی خان طبی معائنے کیلئے لندن روانہ  پہنچ گئے ہیں ۔

وزیر داخلہ اپنے دورے کے دوران لندن میں طبی معائنہ کرائیں گے اور برطانوی ہم منصب سے بھی ملیں گے ۔اس کے علاوہ چوہدری نثار برطانوی وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کریں گے ۔