سٹیٹ بینک اب 100 روپے کا سکہ متعارف کروائے گا

نئی دہلی:بھارتی حکومت نے مرحوم وزیر اعلی "ا یم جی رماچندرن"کی پیدائشی صدی کو یادگار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔"ا یم جی رماچندرن"بھارت کے معروف اداکار، فلم ساز اور سیاست دان تھے۔
بھارتی حکومت نے مرحوم وزیر اعلی "ا یم جی رماچندرن"کی پیدائشی صدی کو یادگار بنانے کے لیے 100 اور 5 روپے کے سکے متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
سکوں کی پیچھے رماچندرن کی تصویر بنائے جائی گی۔ تاہم 100 کے سکے کا وزن 35 گرام جبکہ 5 روپے کے سکے کا وزن 23 ملی میٹر ہو گا۔