جاپان میں حزب اختلاف کے 180افراد لاپتہ ہوگئے

ٹوکیو : جاپان میں حزب اختلاف کے مظاہروں کے دوران حکومت مخالف 180افراد لاپتہ ہو گئے 

اطلاعات کے مطابق ٹوگو میں حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں کے مظاہروں کے دوران 180 افراد لا پتہ ہو گئے ۔ اس سے قبل اپوزیشن جماعتوں دیگر شہروں میں احتجاج کا انعقاد کر چکی ہیں۔

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 80افراد کو گرفتار بھی کر لیا ہے لیکن لاپتہ ہونے والے 180افراد سے متعلق ابھی تک علم نہیں ہو سکا کہ وہ کہاں ہیں۔