تہران میں سگریٹ پی کر گٹر میں پھینکنے سے دھماکا

تہران میں سگریٹ پی کر گٹر میں پھینکنے سے دھماکا

تہران:سگریٹ پی کر گٹر میں پھینکنا نوجوان کو مہنگا پڑگیا ٖ نوجوان زوردار دھماکے سے زخمی ہوگیا ٖملبے سے خود ہی باہر نکلا۔

سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا گیاکہ ایک شخص نے پہلے گٹر لائن میں کچھ ڈالا اور 15منٹ بعد ایک نوجوان ٹہلتا ہوا آیا اور اس نے جلتا ہوا سگریٹ سیوریج لائن میں پھینک دیا جس سے دیکھتے ہی دیکھتے دھماکا ہوا اور ہر جگہ ملبہ پھیل گیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق سگریٹ پھینکنے والا نوجوان زخمی ہوا تاہم اس کے زخم زیادہ گہرے نہیں۔

مصنف کے بارے میں