مشہور ٹی وی سیریز گیم آف تھرونز سیزن سیون کا پریمئیر

مشہور ٹی وی سیریز گیم آف تھرونز سیزن سیون کا پریمئیر

لاس اینجلس :لاس اینجلس میں مشہور ٹی وی سیریز گیم آف تھرونز سیزن سیون کا پریمئیر ہوا جس میں ڈرامے کی کاسٹ نے شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے دلچسپ واقعات کی یاد تازہ کی۔

لاس اینجلس میں گیم آف تھرونز سیزن 7 کا پریمئیر ہوا جس میں ڈرامے کی پوری کاسٹ شریک ہوئی۔ اس نئے سیزن کی کہانی دو طاقتور خاندانوں کے گرد گھومتی ہے جو سات سلطنتوں پر قبضے کیلئے خونیں کھیل کھیلتے ہیں۔ ایڈونچر، ڈراما اور فینٹسی سے بھرپور یہ سیزن ایچ بی او ڈرامہ 16 جولائی کو آن ایئر کیا جائے گا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.