ماہرہ خان کی نئی فلم " ورنہ" پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد: ماہرہ خان کی نئی فلم " ورنہ " پر پابندی لگا دی گئی، فلم " ورنہ " کی 15 نومبر سے ملک بھر میں کے سینما گھروں میں نمائش ہونا تھی،

تفصیلات کے مطابق پروڈیوسر شعیب منصور کی بنائی جانے والی فلم " ورنہ " جس میں ماہرہ خان لیڈ رول کر رہی ہیں کو نمائش سے ایک دن پہلے ہیروک دیا گیا ہے ۔ فلم کی کہانی کے مطابق ماہرہ خان کا رول "سارہ " کے نام سے جبکہ اس کے شوہر کا کردارہارون شاہد "عامی " کے نام سے ہے۔

تام پابندی کی خبر کے بعد متعلقہ فلم کی کاسٹ کو کوفی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ اہے ۔۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے /۔۔۔۔۔