شام میں اتحادی فوج کی کارروائی، 22 شہری ہلاک

شام میں اتحادی فوج کی کارروائی، 22 شہری ہلاک

دمشق: شام میں امریکی زیر قیادت داعش مخالف حملوں میں 22 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔

ترک خبر رساں ادارے کے مطابق شام کی سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اتحادی فوج کے طیاروں نے راقہ شہر میں ایک مکان پر حملہ کیا جس میں موجود 11 افراد ہلاک ہو گئے.

دوسری جانب دیر الزور کے شمال میں واقع شباہت نامی دیہات پر بھی ایک فضائی حملے میں 11 افراد مارے گئے۔

مصنف کے بارے میں