شعیب ملک نے سیلفی بوائے کی بے عزتی کر ڈالی

شعیب ملک نے سیلفی بوائے کی بے عزتی کر ڈالی

لاہور:  پاسکتانی اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک نے احمد شہزاد کو ایسی جگت لگائی کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا ۔سٹار آل راؤنڈر شعیب ملک ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بلے باز بن گئے، انہوں نے ورلڈ الیون کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 39 رنز کی اننگز کھیل کر  عمر اکمل کا ریکارڈ پاش پاش کیا ۔دوسرے ٹی 20 میچ میں انہوں نے 23 گیندوں پر 3 چھکوں کی مدد سے 39 رنز اسکور کیے ۔شائقین کی جانب سے ملنے والی سپورٹ کا شکریہ ادا کیا انہوں نے ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 

5d7bf01b58ce5e2c5a47ce7a114920ab

شعیب ملک کی اس ٹویٹ پر احمد شہزاد نے شعیب ملک کو کہا کہ ”لاہور تو گریٹ ہے ہی،آپ بھی بہت گریٹ ہو“احمد شہزاد نے کہا :

92a5ab74f1610a50eb12860b13eea756

احمد شہزاد نے اپنی طرف سے شعیب ملک کو مبارکباد لیکن انہیں پتہ نہیں  تھا کہ شعیب ملک آگے سے اتنی زبردست "جگت" لگائیں گے کہ ہر طرف طوفان مچ جائے گا ۔ شعیب ملک نے کہا 

ffd3b06886a752417fc65257b0bdbcb3

شعیب ملک کے اس جواب کے بعد احمد شہزاد کی طرف سے کوئی جواب نہ آیا اور انہوں نے چپ سادھ لی ۔  جیسے خود سے ہی کہہ رہے ہوں "بے عزتی جئی ہو گئی اے"