پی ٹی وی اداکار عمر فاروق کی اہلیہ ، بیٹا اور بھتیجا بولان ندی میں ڈوب کر جاں بحق

پی ٹی وی اداکار عمر فاروق کی اہلیہ ، بیٹا اور بھتیجا بولان ندی میں ڈوب کر جاں بحق

کوئٹہ: پی ٹی وی اداکار عمر فاروق کی اہلیہ ،بیٹا اور بھتیجا بولان ندی میں ڈوب کر جاںبحق ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق منگل کو بولان ندی میں نہاتے ہوئے پی ٹی وی اداکار عمر فاروق کا بیٹا تو پہلے ہی ڈوب گئے تھے تام اہلیہ کو بچانے کی کوشش کی گئی جو ناکم رہی ۔
وضع رہے کہ چن ددن پہلے بھی بولان ندی میں دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے تھے ۔عوامی حلقوں نے بولان ندی میں نہانے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیاہے ۔