محکمہ تعلیم پنجاب کا ایک لاکھ ستر ہزار سکول اساتذہ کو ترقیاں دینے کا فیصلہ

 محکمہ تعلیم پنجاب کا ایک لاکھ ستر ہزار سکول اساتذہ کو ترقیاں دینے کا فیصلہ

لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے ایک لاکھ ستر ہزار سکول اساتذہ کو ترقیاں دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔سکیل 9 اور 12 کے سوا لاکھ پرائمری اساتذہ کو سکیل 14 دیا جائے گا
سکیل 14 اور 15 کے 40 ہزار ایلیمنٹری اساتذہ کو سکیل 16 دیا جائے گا۔

محکمہ تعلیم پنجاب کا ایک لاکھ ستر ہزار سکول اساتذہ کو بڑے گریڈز میں ترقیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سکیل 9 اور 12 کے سوا لاکھ پرائمری اساتذہ کو سکیل 14 دیا جائے گا،سکیل 14 اور 15 کے 40 ہزار ایلیمنٹری اساتذہ کو سکیل 16 دیا جائے گا،سکیل 16 کے 25 ہزار سیکنڈری سکول اساتذہ کو سکیل 17 میں ترقی دی جائے گی۔محکمہ تعلیم نے تمام اضلاع کو ایک ماہ کی ڈیڈ لائن دے دی۔ ایک ماہ میں حکمت عملی ترتیب دے کر رپورٹ پیش کی جائے،محکمہ تعلیم پنجاب

مصنف کے بارے میں