لیاری ایکسپریس وے پر تیز رفتار کار پل سے نیچے گر گئی، 4 افراد جاں بحق

لیاری ایکسپریس وے پر تیز رفتار کار پل سے نیچے گر گئی، 4 افراد جاں بحق اور ایک شخص شدید زخمی ہوگی

لیاری ایکسپریس وے پر تیز رفتار کار پل سے نیچے گر گئی، 4 افراد جاں بحق

کراچی: لیاری ایکسپریس وے پر تیز رفتار کار پل سے نیچے گر گئی، 4 افراد جاں بحق اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کےمطابق لیاری ایکسپریس وے پر تیز رفتار کار پل سے نیچے گر گئی، حادثے میں 5 افراد شدید زخمی ہوئے تاہم 4 افراد اسپتال منتقل کرتے ہوئے دم توڑ گئے، پانچویں شخص کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لیاری ایکسپریس وے کے پل پر ترقیاتی کام کے مقام پر گاڑی تیز رفتاری کے باعث نیچے گری۔