کیا آپ تالیاں بجانے کے یہ اہم فوائدجانتے ہیں؟

کیا آپ تالیاں بجانے کے یہ اہم فوائدجانتے ہیں؟

ہم سب ہی اکثر اپنی خوشی،ترقی اور کامیابی کا اظہارتالیاں   بجا کر کرتے ہیں۔مگر زیادہ تر لوگ اس بات سے نا واقف ہیں کہ یہ تالیاں ہماری صحت کیلئے کس قدر مفید  ہیں۔یہ بات آپ کو ضرور مذاق محسوس ہوگی  مگر تالیاں بجانے میں ہماری صحت کیلئے بہت سے  فائدے موجود ہیں ۔  سائنس نے اس بات کو ثابت کیا ہے کہ     تالیاں بجانا ایک مؤثر  ورزش  ہے جو کئی بیماریوں کا علاج کرتی ہے۔ مندرجہ ذیل فائدے ایسے ہیں جو  پہلے آپ نے کبھی  نہیں سوچے ہوں گےتالیاں بجانے  سےآپ دل اور پھیپڑوں کی بیماری میں راحت حاصل کر سکتے ہیں۔ہاضمے کےمسائل کیلئے تالیاں بجانا ایک مؤثر علاج ہے۔

روزانہ تقریباً آدھا گھنٹا تالیاں بجانا ہائیپر ٹینشن، ذیابیطس، ڈپریشن، آرتھرائٹس ،سردرد، بے خوابی اور بالوں کے گرنے جیسے معاملا ت میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔تالیاں آپ کےجسم میں موجود وائٹ بلڈ سیلز کو مضبوط کر کہ آپ کی قوتِ مدافعت کو بہتر بناتا ہے۔تالیاں بجانے سے بچوں کی ہینڈ رائیٹنگ اور اسپیلنگ کی غلطیوں جیسے دوسرے معاملات کوبہتر بنا سکتے ہیں۔

 
 

مصنف کے بارے میں