کوئٹہ، سیکرٹری ایچ ای سی بلوچستان عبداللہ جان اغواء

کوئٹہ، سیکرٹری ایچ ای سی بلوچستان عبداللہ جان اغواء

کوئٹہ: تفصیلات کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے سیکرٹری بلوچستان عبداللہ جان اپنی رہائش گاہ سے دفتر جانے کیلئے روانہ ہو رہے تھے کہ راستے میں اغوا کاروں نے انہیں گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا۔ عبداللہ جان کو وحدت کالونی سے اغوا کیا گیا۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے سیکرٹری ایجوکیشن کے اغوا کی مذمت کی ہے اور پولیس کو عبداللہ جان کو فوری طور پر بازیاب کرانے کی ہدایت جاری کی ہیں۔ 

 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں