مصباح الحق نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر آباد کہنے کا اشارہ دیدیا

لاہور: قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد کرکٹ کو بین الاقوامی کرکٹ کو خیر آباد کہنے کا اشارہ دے دیا ۔

مصباح الحق نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر آباد کہنے کا اشارہ دیدیا

لاہور: قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد کرکٹ کو بین الاقوامی کرکٹ کو خیر آباد کہنے کا اشارہ دے دیا ۔
تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ ممکن ہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز ان کے انٹر نیشنل کیرئیر کا آخری معرکہ ہو لیکن انہوں اس بارے میں تاحال باقاعدہ کوئی اعلان نہیں کیا کیونکہ وہ ویسٹ انڈیز کیخلاف کھیلنے کے بعد ہی حتمی فیصلہ کریں گے۔۔