آئی فون صارفین واٹس ایپ کی نئی سہولت سے محروم

آئی فون صارفین واٹس ایپ کی نئی سہولت سے محروم

لاہور : سمارٹ ٹیکنا لوجی کی دنیا میں آئی فون”کنگ“ کی حیثیت رکھتا ہے،لہٰذاآئی فون صارفین اینڈرائیڈ صارفین سے زیادہ بہتر ٹیکنا لوجی استعمال کرنے پر خوش نظر آتے ہیں۔
واٹس ایپ کی جانب سے جاری کیا گیا نیا فیچر جس میں اینڈرائیڈ اور ونڈو صارفین کیلئے ویڈیو کالنگ کی سہولت متعارف کی گئی ہے، لیکن یہ سہولت آئی فون صارفین کیلئے نہیں ہے۔
واٹس ایپ کا نیا فیچر ویڈیو کالنگ بالکل اسکائپ اور فیس ٹائم کی طرح کام کرتا ہے،لیکن یہ سہولت کسی بھی ایپل سٹور پر دستیاب نہیں ہے۔

مصنف کے بارے میں