عالمی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ بڑھ گئے

عالمی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ بڑھ گئے

لندن: عالمی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ   تین روز   کی مندی کے بعد دوبارہ  بڑھ  گئے۔

لندن سپاٹ میں سونے کے بھاؤ 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 1324.86 ڈالر فی اونس رہے،نیویارک کی عالمی منڈی میں امریکی سونے کی دسمبر کے لئے سپلائی 1328.20 ڈالر فی اونس میں طے ہوئی۔

چاندی کے نرخ 17.73 ڈالر فی اونس اور پلاٹنیم 981.80 دالر فی اونس رہا۔سنگا پور میں سونا گراوٹ کا شکار رہا،دسمبر کے لئے اس کی سپلائی 1321.24 ڈالر فی اونس میں ہوئی۔

مصنف کے بارے میں