ن لیگ برطانیہ کے نائب صدر ملک فیصل پرنامعلوم افراد کا حملہ

ن لیگ برطانیہ کے نائب صدر ملک فیصل پرنامعلوم افراد کا حملہ

مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل کے گھر پر حملے کے بعدنائب صدر ملک فیصل اعوان کے گھر پر بھی نامعلوم افراد کا حملہ۔ نقاب پوش نامعلوم افراد دروازے کا شیشہ توڑ کر گھر آئےمسلح افراد نے ملک فیصل اعوان پر حملہ کردیا جس سے وہ زخمی ہو گے جبکہ حملہ اور موقع سے بھاگ نکلے۔اطلاع ملتے ہی میٹروپولٹین پولیس ملک فیصل اعوان کے گھر پہنچ گی اور انہوں نے دروازے اور مختلف جگہوں کے فنگر پرنٹس حاصل کرکے انکوائری شروع کردی ہے۔