لندن میں بھی مسلم مخالف رویہ ، با حجاب خاتوں کے ساتھ نسلی امتیاز کا افسوس ناک واقع

لندن میں بھی مسلم مخالف رویہ ، با حجاب خاتوں کے ساتھ نسلی امتیاز کا افسوس ناک واقع

لندن :بر طانوی میڈیا کے مطابق واقعہ کنگز اسٹریٹ کے ریسٹورنٹ میں پیش آیاجہاں لوگوں کی کافی بڑی تعداد موجود تھی۔نہیلا اشرف نامی خاتون ریسٹورنٹ میں دوستوں کےساتھ بیٹھی تھیں جہاں ایک شخص نے بازو سے پکڑکر اسے برابھلا کہااور پھرچہرےپرتھوک دیا۔نہیلا اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ زیادہ خوف ناک بات ہے کہ اب پر ہجوم مقامات پر بھی ایسے واقعات ہورہے ہیں46سالہ خاتون حکومتی ریسرچراورنسلی امتیازکےخلاف کام کرنیوالی خاتون ہیں۔