ترکی کا مال بردار طیارہ تباہ، 32 افراد ہلاک بین الاقوامی 09:47 AM, 16 Jan, 2017 شیئر کریں ! استنبول: ترکی کا مال بردار طیارہ کرغستان میں گر کر تباہ ہوگیا ، حادثے میں32 افراد ہلاک ہوگئے۔ مال بردار طیارہ مکانات پر گرکر تباہ ہوا تھا۔ ریسکیو اداروں نے ایک پائلٹ اور پندرہ مکینوں کی لاشیں ملبے سے نکال لی ہیں۔ شیئر کریں !